ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ تبدیل ،نعما ن بٹرتعینات

ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ  تبدیل ،نعما ن بٹرتعینات

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے بڑھتے ہوئے جرائم اور عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نعما ن بٹرکو ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ تعینات کردیا جنہوں نے چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ہے ۔

ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے بڑھتے ہوئے جرائم اور عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ نعما ن بٹرکو ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ تعینات کردیا جنہوں نے چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ہے ۔

ب

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں