دولت پورہ میں بوسیدہ بجلی تاریں ہٹا کر نئی نصب کر دی گئیں

 دولت پورہ میں بوسیدہ بجلی  تاریں ہٹا کر نئی نصب کر دی گئیں

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سب ڈوثیرن نمبر1 کے علاقہ محلہ دولت پورہ گلی نمبر 13 میں خطرناک بوسیدہ اور ننگی بجلی کی تاریں ہٹا کر نئی تاریں نصب کر دی گئیں۔

سب ڈویژن نمبر 1 کے لائن سپرنٹنڈنٹ ایم رضوان نے گیپکو ٹیم کے ہمراہ 2700 فٹ نئی تار لگوائی۔ مقامی افراد نے بروقت اقدام پر گیپکو ٹیم کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں