منشیات فروش گرفتار 200لٹرولائتی شراب برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 200لیٹرولائتی شراب برآمد کر لی ۔دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ دوسرے اضلاع سے منشیات لاتا اور ضلع بھر میں فروخت کرتاتھا ۔
تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 200لیٹرولائتی شراب برآمد کر لی ۔دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ دوسرے اضلاع سے منشیات لاتا اور ضلع بھر میں فروخت کرتاتھا ۔