کھیلتا پنجاب پنک گیمز دس فروری سے شروع ،نبیلہ چیمہ

 کھیلتا پنجاب پنک گیمز دس  فروری سے شروع ،نبیلہ چیمہ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر حافظ آباد نبیلہ چیمہ کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں خواتین کی کھیلوں کے فروغ کے لیے کھیلتا پنجاب پنک گیمز اگلے ماہ دس فروری سے شروع ہو رہی ہیں۔

خواہشمند خواتین کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کیلئے ڈی ایس او آفس حافظ آباد میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں