فٹ پاتھ پر آلائشیں پھینکنے سے روکنے پر سپروائزر پر تشدد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)فٹ پاتھ پر آلائشیں پھینکنے سے منع کرنے پر ستھرا پنجاب کے سپروائزر پر تشدد ،
نوکھر میں فٹ پاتھ پر آلائشیں پھینکنے سے منع کرنے پر ستھرا پنجاب کے سپروائزر نذیر ملک سکنہ پھلوکی کو دوکاندار ہیرا بٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنایا۔