ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کی کتاب’دل کی باتیں‘کی رونمائی

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کی  کتاب’دل کی باتیں‘کی رونمائی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف معالج ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کی کتاب ‘دل کی باتیں ’کی رونمائی نجی ریستوران میں کی گئی،

ضلع وزیرآباد کے سینئر ڈاکٹرز اور ادب سے وابستہ افراد نے شرکت کی ۔پی ایم اے وزیر آ باد کے صدر ڈاکٹر جمال ناصر نے خطاب میں کہا کہ امراض قلب سے بچاؤ کیلئے ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کی تصنیف شعبہ طب سے وابستہ افراد اور کتب بینی کے شائقین کیلئے اچھوتا شاہکار ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں