تجاوزات کیخلاف آپریشن،سوئی گیس روڈ اور دیگر علاقوں میں تھڑے مسمار
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )میونسپل عملہ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے سوئی گیس روڈ اور دیگر مقامات پر ہیوی مشینری کے ساتھ 150سے زائد تھڑے مسمار کر دئیے ،
دوران آپریشن 2د کانیں سیل کر دی گئیں ،200کے قریب ترپالیں ،کائونٹر،ہتھ ریڑھیوں، پھٹوں سمیت دیگر عارضی تجاوزات کا صفایا کردیا گیا۔