فارن افیئرزلائزن آفس کے 2 افسر تبدیل ،ٹوکن گم ہونے پر جرمانہ

فارن افیئرزلائزن آفس کے 2  افسر تبدیل ،ٹوکن گم ہونے پر جرمانہ

گجرات (نامہ نگار )فارن افیئرزلائزن آفس گجرات سے 2آفیسرزعبدالرحمن اور امیر حمزہ کو تبدیل کردیا گیا انکی جگہ نئے افسروں کو تعینات کیا جائیگا۔

علاوہ ازیں ڈی سی پی نے دفتر آنے والے سائلین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا ہے ٹوکن جاری ہونے کے بعد گم ہونے کی صورت میں 200 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا ،قبل ازیں ٹوکن گم ہونے پر کوئی وصولی نہ ہوتی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں