دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمہ

دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار)بجلی چور ی پر کارروائی،سٹی پولیس نے ایس ڈی او گیپکو حافظ ابراہیم کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر جی ٹی روڈ کے ابراہیم اور تولیکی روڈ کے عباس کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

بجلی چور ی پر کارروائی،سٹی پولیس نے ایس ڈی او گیپکو حافظ ابراہیم کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر جی ٹی روڈ کے ابراہیم اور تولیکی روڈ کے عباس کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں