شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا گیا
ڈسکہ ، ہیڈ بمبانوالہ، منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگاران )نامعلوم افرادنے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا ۔ڈسکہ کے اقبال کی بیٹی 37سالہ (ث)گھرسے سودا سلف لینے بازار آئی اورواپس نہ پہنچی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افرادنے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا ۔ڈسکہ کے اقبال کی بیٹی 37سالہ (ث)گھرسے سودا سلف لینے بازار آئی اورواپس نہ پہنچی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔