ناجائز اسلحہ کاملزم پکڑ اگیا

ناجائز اسلحہ کاملزم پکڑ اگیا

گجرات (نامہ نگار )سی سی ڈی پولیس گجرات کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ،ملزم ہارون کوگرفتارکرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

سی سی ڈی پولیس گجرات کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ،ملزم ہارون کوگرفتارکرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں