جیل میں قید منشیات کا ملزم حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا

جیل میں قید منشیات کا ملزم حرکت  قلب بند ہونے سے چل بسا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )منشیات مقدمہ میں قید ملزم حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔

منشیات کے مقدمہ میں تھانہ سٹی ڈسکہ سے مقدمہ کے بعد جیل جانے والا ملزم جواد بٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں