چور 50ہزار،کنورٹر سولرر اور 5بھیڑیں لے گئے

چور 50ہزار،کنورٹر سولرر  اور 5بھیڑیں لے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری کی دووارداتو ں کے دوران چور 50ہزارروپے ،موبائل فون، کنورٹر سولرر ،اوون سمیت 5بھیڑیں لے گئے ۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ بھوپالوالہ میں ذکااﷲ کی بیٹی کے گھرسے چور تالے توڑ کر 50ہزار نقدی ،ایک ایل ای ڈی ،کنورٹر سولر ،اوون جبکہ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ دھانانوالی میں نفیس کے ڈیرہ سے ایک لاکھ پچاس ہزارمالیت کی 5بھیڑ یں چوری کر کے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں