تحصیل سمبڑیال کے علماکو 25ہزار ماہانہ اعزازیہ کارڈز تقسیم

تحصیل سمبڑیال کے علماکو 25ہزار ماہانہ اعزازیہ کارڈز تقسیم

سمبڑیال (سٹی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے اے سی دفتر میں اسسٹنٹ کمشنر عدنان بشیر وڑائچ نے تحصیل سمبڑیال میں مساجد کے رجسٹرڈ علما کرام کو25ہزار ماہانہ حکومتی اعزازیہ کارڈ زتقسیم کئے ۔

 اس موقع پر علما کرام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ماہانہ اعزازیہ کارڈز کی تقسیم کو احسن و قابلِ تحسین اقدام قرار دیتے ہوئے بھر پور سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں