وزیرآباد :مسلم لیگی رہنما حامد ساہی کے بھائی انتقال کر گئے

وزیرآباد :مسلم لیگی رہنما حامد  ساہی کے بھائی انتقال کر گئے

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسلم لیگی رہنما حامد ناصر ساہی کے بھائی علی حسن ساہی انتقال کر گئے ، آبائی قبرستان کوٹلی ساہیاں وزیرآباد میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ، رکن صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ، امتیاز اظہر باگڑی، بابو شعیب ادریس، افتخار احمد بٹ، میاں شہباز احمد، ادریس سپال ایڈووکیٹ، سید ضمیر کاظمی، احتشام جاوید چیمہ، رانا شکور، علی عابد چیمہ سمیت دیگر معززین نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں