مویشی چور گرفتار 4بھینسیں اور 2گائے برآمد

مویشی چور گرفتار   4بھینسیں اور 2گائے برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ فیروزوالا پولیس نے مویشی چور احسان اللہ کو گرفتار کرکے 4

بھینسیں اور 2گائے برآمد کر لیں ۔ ایس ایچ او عادل اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مویشی چور احسان اللہ کو گرفتار کیا ۔دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ رات گئے ڈیروں پر موجود بھینسیں اور گائے چوری کرتا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں