نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل  کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں منگوکی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں4سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔

فلک شیر ہنجرا کا بیٹا مستجاب گھر کے قریب سڑک کنارے کھیل رہا تھا کہ تیز رفتار نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں