نوشہرہ ورکاں :مقدمہ قتل کے 2مجرموں کو عمر قید کی سزا

نوشہرہ ورکاں :مقدمہ قتل  کے 2مجرموں کو عمر قید کی سزا

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )مقدمہ قتل کے مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں مدثر فرید کھوکھر کی عدالت نے تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مقدمہ نمبر 1033/23بجرم 302/109/34ت پ کا فیصلہ سناتے ہوئے قاسم ورک اور طارق ورک سکنہ کڑیال کلاں کو 25،25سال قید کی سزا اور تین، تین لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنادیا ،مجرموں نے نواں پنڈ کے رہائشی میاں تنویر کو قتل کر دیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں