سیالکوٹ :کام کے دوران کرنٹ نے محنت کش کی جان لے لی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )کام کے دوران کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق ۔
پسرور کے علاقہ کوٹلی حاجی پورہ میں 18سالہ مولا بخش رانجھا سکنہ ملتان کام کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ہسپتال منتقل کرنے کے دوران جاں بحق ہوگیا۔