نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )لائن پار کا 24 سالہ مبشر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا ،
دیگر حادثات میں 40سالہ محمد مبارک، 22سالہ حامد ،45 سالہ شفقت، 25 سالہ وقار، 50 سالہ ثمینہ اور 30 سالہ ذیشان بھی زخمی ہو گئے ۔