منڈیکی گورائیہ:لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں 3 افراد پر تشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )لڑائی جھگڑے کے تین مختلف واقعات میں 21ملزمان کا تین افراد پرتشدد پہلے واقعہ میں ڈسکہ کے عدنان کو ملزمان عامر’ضیاء اﷲ ’ارحم او رتین نامعلوم نے تشددکرکے زخمی کردیا
دوسرے واقعہ میں ڈسکہ کے بوٹا کو حسنین ’زین اور دو نامعلوم نے تشددکرکے زخمی کردیا تیسرے واقعہ میں کوٹلی خانوں کے فرخ کو ملزمان عمران ’اشفاق’عبداﷲ ’اقبال اور آٹھ نامعلوم نے تشددکرکے زخمی کردیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔