بغیر ویزہ پاکستان میں رہائش پذیر 3 افغان باشندے گرفتار

 بغیر ویزہ پاکستان میں رہائش  پذیر 3 افغان باشندے گرفتار

موترہ(نامہ نگار ) بغیر ویزہ پاکستان میں رہائش پذیر 3 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تھانہ موترہ پولیس نے مخبرخاص کی اطلاع پر موضع بھلووالی میں چھاپہ ماراتو تین ملزمان تاج محمد’ابراہیم اور کلہ خان بغیر کسی ویزے اور پاکستانی کارڈ وغیرہ کے یہاں پر رہائش پذیر تھے جنہیں پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں