پٹرول پمپس پر سٹاکس کاجائزہ

پٹرول پمپس پر سٹاکس کاجائزہ

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)انسپکٹر پیرا فورس عائشہ سیف نے پٹرول پمپس کے دورہ پر سٹاکس کا جائزہ لیتے کہا ہے کہ مصنوعی قلت پیدا کرنے پر پمپ مالکان کیخلاف مقدمات درج کیے جائینگے ، فیول فراہمی کو جاری رکھا جائیگا۔

انسپکٹر پیرا فورس عائشہ سیف نے پٹرول پمپس کے دورہ پر سٹاکس کا جائزہ لیتے کہا ہے کہ مصنوعی قلت پیدا کرنے پر پمپ مالکان کیخلاف مقدمات درج کیے جائینگے ، فیول فراہمی کو جاری رکھا جائیگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں