بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپور ٹر )بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ایمن آباد پولیس نے چڈیالہ خورد کے ناصر کی درخواست پر 13لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر منچن آباد کے عاکف کے خلاف کارروا ئی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں