3بجلی چور پکڑ ے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر)بجلی چوری کرنیوالے 3 افراد پکڑے گئے ۔
صدر اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز ابراہیم اور عمیر ظہیر کی درخواست پر کھوت کے لیاقت ، حبیب پورہ کے مظہر اور بھانپور کے فیصل کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔