نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بلال پارک کا 18سالہ حسن موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر حادثات میں شریف پورہ کا 40سالہ محمد دین، فیصل ٹاؤن کا 30سالہ محمد امجد، پاک ٹاؤن کا18سالہ عمر شدید زخمی ہو گئے ۔