خاوند نے کلہاڑی کے وارکرکے بیوی کو شدیدزخمی کردیا

خاوند نے کلہاڑی کے وارکرکے بیوی کو شدیدزخمی کردیا

موترہ(نامہ نگار )خاوند نے کلہاڑی کے وارکرکے بیوی کو شدیدزخمی کردیا ۔

موضع مسلمانیا ں کے علی رضا کی ہمشیرہ کی شادی دبیر کیساتھ دس سال قبل ہوئی جو اکثر اوقات اس کی ہمشیرہ کوتشددکانشانہ بناتا رہتاتھا گزشتہ روز اسکے خاوند نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وارکرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں