موترہ:بغیر تصدیق گوشت فروخت کرنے پر 4قصابوں کیخلاف کارروا ئی
موترہ(نامہ نگار )غیر مصدقہ بڑا گوشت اور بھیڑکا گوشت فروخت کرنے پرچار قصابوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
وینٹری ڈاکٹر نے ٹیم کے ہمراہ چونگی نمبر آٹھ اور مین بازار ڈسکہ میں چھاپہ ماراتو قصاب علی ’عثمان ’نعمان اور مبشر اقبال غیر مصدقہ بڑا گوشت ا ور مادہ بھیڑ کا گوشت فروخت کررہے تھے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔