پولیس نے جدید حکمت عملی اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری
پ جس کے قبضہ سے پسٹل 9MM بھی برآمد ہوا۔اسی طرح ایک اور کامیاب کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم عمار عباس سکنہ سگیر کو بھی گرفتار کر لیا گیا، جو پولیس کو مطلوب تھا اور روپوش تھا۔پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو مسلسل انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتیجے میں گرفتار کیا گیا۔
ولیس نے جدید حکمت عملی اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم محمد الیاس سکنہ وڑائچ والا کو گرفتار کر لیا