پابندی کے باوجود لاؤڈ سپیکر کااستعمال کرنے پر مولوی کیخلاف مقدمہ

پابندی کے باوجود لاؤڈ سپیکر کااستعمال  کرنے پر مولوی کیخلاف مقدمہ

موترہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود لاؤڈ سپیکر کااستعمال کرنے پر مولوی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ موترہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ موضع کوٹلی مرلاں میں جامع مسجد گلزار مدینہ کا مولوی نواز پابندی کے باوجود لاؤڈ سپیکر کااستعمال کررہا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں