عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں  فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

گجرات(نامہ نگار‘سٹی رپورٹر )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایم ایس ڈاکٹر سعود افضل کا اپنے والد الحاج محمد افضل ، والدہ اور فیملی کے ہمراہ

 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا ، صدررشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر، چوہدری وحید الدین ٹانڈہ،اخلاق شفیع،شیخ ابرار سعید، سیٹھ قمر خورشید صراف،چوہدری مظہر وڑائچ نت،ڈاکٹر سلیم رضا، ڈاکٹر اسامہ طلعت،شیخ اشفاق بشیر، ڈی ایم ایس ڈاکٹر باسط ریاض،اے ایم ایس ڈاکٹر خاور نعیم،ڈاکٹر اعزاز بشیر،انجینئر قمر الزمان نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں