منڈیکی گورائیہ :غیرقانونی طور پر جھولا نصب کرنے پرمقدمہ درج

 منڈیکی گورائیہ :غیرقانونی طور پر  جھولا نصب کرنے پرمقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )غیرقانونی طور پر جھولا نصب کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے ٹیم کے ہمراہ خالد ٹاؤن میں چھاپہ ماراتو ملزم ظفر اقبال نے غیر قانونی طور پر جھولا نصب کیاہواتھا جس کو ختم کرنے کاکہاتو ملزم نے کار سرکارمیں مداخلت شروع کردی، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں