گجرات:موٹر سائیکلوں میں تصادم،بچی جاں بحق ‘ 2افراد زخمی

 گجرات:موٹر سائیکلوں میں  تصادم،بچی جاں بحق ‘ 2افراد زخمی

گجرات(سٹی رپورٹر )چکریاں گاؤں، منگووا ل سرگودھا روڈ کے نزدیک دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تیز رفتاری کے باعث تصادم میں بچی جاں بحق 2افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو اہلکارو ں کے مطابق حادثے میں 5سالہ بچی عنابیہ سکنہ منڈی بہاؤالدین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی‘ زخمیوں راشد علی اور غضنفر کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں