گجرات2:افراد گرفتار ‘ 300 پتنگیں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

گجرات2:افراد گرفتار ‘ 300 پتنگیں  کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ صدر کھاریاں پولیس کا پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 300 پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی درجن سے زائد گوٹیں برآمد کر لیں ۔

 ایس ایچ او انسپکٹر توقیرالحسن نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 2پتنگ فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جن میں واجد حسین ساکن منڈیر اور شاہنواز ساکن ضلع راجن پور حال مقیم چوہدو شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں