نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
تتلے عالی(نامہ نگار)خاتون ایک لاکھ روپے سمیت اغوا ہوگئی۔ نواحی گاؤں شاہ جہان کے اقبال کی بہو(ک) ایک لاکھ روپے لے کر خریداری کیلئے تتلے عالی گئی تھی لیکن واپس نہیں آئی ورثا نے اغواء کا خدشہ ظاہر کیا۔
نواحی گاؤں شاہ جہان کے اقبال کی بہو(ک) ایک لاکھ روپے لے کر خریداری کیلئے تتلے عالی گئی تھی لیکن واپس نہیں آئی ورثا نے اغواء کا خدشہ ظاہر کیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔