عوام کی خوشحالی ترجیح ، ریکارڈ ترقیاتی کام کر ائے جائیں گے :عدنان چٹھہ

عوام کی خوشحالی ترجیح ، ریکارڈ ترقیاتی  کام کر ائے جائیں گے :عدنان چٹھہ

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 36 کے عوام کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے ،ریکارڈ ترقیاتی کام کر ائے جائیں گے ۔

صحافی قمرزمان سندھو سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ علاقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، سیوریج سسٹم کی بہتری، تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت بنیادی مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ،عوام سے کئے گئے وعدوں کو ہر صورت پورا کیا جائے گا اور حلقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں