سمبڑیال :مختلف واقعات میں نا معلوم افراد نے 2لڑکیوں کو اغوا کر لیا

سمبڑیال :مختلف واقعات میں  نا معلوم افراد نے 2لڑکیوں کو اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے 2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ رسول پورہ کے رہائشی حسنین کی جواں سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع گھڑتل کے رہائشی مقصود کی بیٹی کو بھی حرام کاری کی نیت سے اغواکرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں