پھالیہ:گھرمیں خاتون کو یرغمال بنا کر ڈکیتی

 پھالیہ:گھرمیں خاتون  کو یرغمال بنا کر ڈکیتی

پھالیہ (نامہ نگار) گزشتہ رات پھالیہ شہر کے محلہ کیماں میں ڈکیتی کی ایک سنگین واردات پیش آئی، جس میں مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہو گئے اور خاتونِ خانہ کو یرغمال بنا لیا۔

 ملزمو نے شہری محمد نواز کے گھر میں اس کے عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گھس کر خاتونِ خانہ کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے ۔انہوں نے گھر سے تقریباً 6تولے سونا اور تقریباً 3لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں