بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تتلے عالی کے عبدالمنان سے منگوکی ورکاں کے ندیم نے کاروبار کیلئے 75 لاکھ روپے لئے تھے جس کی واپسی کیلئے چیک دیاتھا جوکہ کیش نہیں ہو سکا۔

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تتلے عالی کے عبدالمنان سے منگوکی ورکاں کے ندیم نے کاروبار کیلئے 75 لاکھ روپے لئے تھے جس کی واپسی کیلئے چیک دیاتھا جوکہ کیش نہیں ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں