2 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار)دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر کاشف علی سکنہ بھدے ،اکبر علی سکنہ گھمن والا کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔
دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر کاشف علی سکنہ بھدے ،اکبر علی سکنہ گھمن والا کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔