معمر شخص گر کر جاں بحق
کامونکے(نامہ نگار)موٹر سائیکل سے گرکر معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ موضع ننگل دونا سنگھ کا 65سالہ عارف حسین موضع چنڈالہ کے قریب اچانک سامنے آنے والے کتے سے ٹکرا کر گر ا اور دم توڑ گیا ، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
موٹر سائیکل سے گرکر معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ موضع ننگل دونا سنگھ کا 65سالہ عارف حسین موضع چنڈالہ کے قریب اچانک سامنے آنے والے کتے سے ٹکرا کر گر ا اور دم توڑ گیا ، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔