موترہ :نامعلوم افراد نے معمر شخص کو اغواکرلیا

 موترہ :نامعلوم افراد  نے معمر شخص کو اغواکرلیا

موترہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے معمر شخص کو اغوا کرلیا۔ موضع کلہ کلاں کے حمزہ نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا 78 سالہ والد گھر سے باہر گیا تو واپس نہ آیا۔

موضع کلہ کلاں کے حمزہ نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا 78 سالہ والد گھر سے باہر گیا تو واپس نہ آیا اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواہے کہ اس کے والد کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں