کامونکے :زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرنیوالا نوجوان سپرد خاک

کامونکے :زہریلی گولیاں کھا کر  خود کشی کرنیوالا نوجوان سپرد خاک

کامونکے(نامہ نگار)جمعہ کے روز گھریلو جھگڑے کے باعث گندم کی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنیوالے نوجوان خرم طارق جٹ کو آبائی گائوں ایمن آ باد میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ نوجوان نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گندم کی گولیاں کھا لی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں