سیالکوٹ:زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

 سیالکوٹ:زمین کے تنازع  پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) پسرور کے گاؤں پنا والا کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجہ میں2افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم فوری موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں