راہوالی:ڈاکوئوں نے شہری سے رقم اور موبائل فون چھین لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا) ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈوگرانوالہ کا رہائشی افضل وڑائچ رات 10بجے موٹر سائیکل پر واپس گھر جارہاٍ تھا کہ گوندلانوالہ ہسپتال کے قریب 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ،موبائل فون اور 12ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔