لدھیوالہ وڑائچ:رکشہ ڈرائیور نے مسافر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)رکشہ ڈرائیور نے 18 سالہ مسافر لڑکے کو ڈیرے پر لیجا کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔
18سالہ سیلز مین (م)ہردوپور سے عالم چوک کیلئے سفیان کے رکشے پر سوار ہوا تو ڈرائیور مان موڑ پر اپنے بہنوئی کے ڈیرے پر رکشہ روک کر پانی پینے کے بہانے (م)کو ساتھ ہی ڈیرے پر لے گیا اور کمرے میں لیجا کر بدفعلی کا نشانہ بنا یا ۔ لدھیوالہ کے محلہ شیرے والا میں مون مسیح نے گلی میں کھیلتی محمد صفدر کی7سالہ بیٹی (م)کو چیز دینے کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی کوشش کی‘ بچی کے شور پر ملزم فرار ہو گیا۔