سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی برسی پر سیشن کورٹ بارہال میں تقریب

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی  برسی پر سیشن کورٹ بارہال میں تقریب

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی 47ویں برسی کے موقع پر سیشن کورٹ نوید بار ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی صدارت نائب صدر پیپلز لائرز فورم پنجاب آفتاب زیدی نے کی۔تقریب میں مہمانانِ خصوصی کے طور پر ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی گوجرانوالہ اعجاز سماں ، سٹی صدر میاں ودود حسن ڈاد اور سابق ضلعی صدر پیپلز لائرز فورم ناصر عبادت ملک، سابق ضلعی سیکر ٹری اطلاعات پیپلز لائزز فورم رانا علی داد اقبال خاں، زاہد اقبال غوری،نصر اللہ ڈھلوں ایڈووکیٹ تھے ۔مقررین نے خطاب میں ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی اور جمہوریت کیلئے خدمات کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں