3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔

گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے بجلی چوری کرنے پر یوسف سکنہ طور،عرفان سکنہ لنج،عابد سکنہ ماڑی خورد کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں