انتقال پر ملال
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )سپیشل برانچ پولیس کے سب انسپکٹر رائے ظفر اقبال کی اہلیہ اور رائے حسن ظفر سب انسپکٹر کی والدہ مختصر علالت کے بعد محلہ مدینہ کالونی میں انتقال کر گئیں ، انہیں آبائی گاؤں طو طڑہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
سپیشل برانچ پولیس کے سب انسپکٹر رائے ظفر اقبال کی اہلیہ اور رائے حسن ظفر سب انسپکٹر کی والدہ مختصر علالت کے بعد محلہ مدینہ کالونی میں انتقال کر گئیں ، انہیں آبائی گاؤں طو طڑہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔