2 منشیات فروش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے دومنشیات فروش گرفتار کرلئے ۔
پولیس نے منشیات فروش عار ف مسیح سکنہ سکنہ بھدے سے 1200گرام چرس،ممنون سکنہ نئی آبادی سے وولیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات در ج کرلئے ۔